سارہ خان

سارہ خان اور فلک شبیر کا ٹک ٹاک اکائونٹ تصدیق شدہ ہوگیا

کراچی (عکس آن لائن) شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کے ٹک ٹاک اکائونٹس تصدیق شدہ ہوگئے ہیں۔رواں سال لاک ڈائون کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی سارہ خان اور اْن کے شوہر فلک مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

میری پیاری امّی جلدی ٹھیک ہوجائیں، بشریٰ انصاری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی جلد صحتیابی کیلئے دْعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے دو تصویروں میں مبنی ایک فوٹو کولاج شیئر کیا مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر دواسٹیج ڈرامے لکھنے میں مصروف

لاہور(عکس آن لائن ) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر دواسٹیج ڈرامے لکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سینئر اداکار ذوالقرنین حیدراسٹیج نے ایک اسٹیج ڈرامے کااسکرپٹ مکمل کر کے دوسرے پر کام شروع کر دیا ہے ۔ ذوالقرنین حیدر مزید پڑھیں

ہما علی

خوبرو اداکارہ ہما علی نے بھی اپنا نام ٹک ٹاکرکی فہرست میں شامل کرالیا

لاہور(عکس آن لائن )خوبرو اداکارہ ہما علی نے بھی اپنا نام ٹک ٹاکرکی فہرست میں شامل کرالیا۔ فلم،ٹی وی اور تھیٹرکی مقبول اداکارہ ہما علی نے بھی ٹک ٹاک ویڈیو زبناناشروع کر دی ہے جسے انہوںنے نہ صرف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

'ارطغرل غازی

ڈرامہ ”ارطغرل” نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی(عکس آن لائن) معروف ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی” نے یوٹیوب پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، یوٹیوب پر ڈرامہ کے اردو چینل کے سبسکرائبر کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی۔اس حوالے سے ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر ڈیجیٹل مزید پڑھیں

شبیر جان

تحمل مزاجی اور قناعت پسند ی کے حامل لوگ پسند ہیں’ شبیر جان

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کی لگن کے بغیر کامیابی حاصل کرنا نا ممکن ہے ،تحمل مزاجی اور قناعت پسند ی کے حامل لوگ پسند ہیں،معاشرے میں ٹھہرائو کی بجائے بڑی تیزی مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان

ارتغرل کی حلیمہ سلطان نے خوبصورت نظر آنے کا راز بتا دیا

استنبول(عکس آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ترکی ڈرامے ‘ارتغرل’ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلقیس نے گزشتہ روز اپنی ایک نئی تصویر کے ساتھ ‘ہمیشہ خوبصورت’ نظر آنے کا راز، مختصر ترین مزید پڑھیں

ماہرہ خان

بے گھر افغانیوں کے خواب کسی اور کے خوابوں سے مختلف نہیں، ماہرہ خان

کراچی(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سفیر برائے افغان مہاجرین ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بے گھر افغانیوں کے خواب کسی اور کے خوابوں سے مختلف نہیں ہوتے۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئرز کی مزید پڑھیں

علی ظفر

”لیلیٰ او لیلیٰ” کے بعد علی ظفر سندھی لوگ گیت کا ریمیک ریلیز کرنے کو تیار

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کے نامور موسیقار، گلوکار و اداکار علی ظفر نے گزشتہ برس صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ اپنا کیا وعدہ مکمل کرتے ہوئے ”لیلیٰ او لیلیٰ ” گانا جاری کیا مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی

نیمل کو اپنی زندگی میں پاکر ہر لمحہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں ، حمزہ علی عباسی

کراچی (عکس آن لائن) شوبز انڈسڑی سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنیوالے حمزہ علی عباسی کہ نیمل خاور کو اپنی زندگی میں پاکر ہر دن لمحہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتاہوں۔انسٹاگرام پر زیادہ متحرک نہ رہنے والے حمزہ علی مزید پڑھیں