امریکی آٹو ورکرز

امریکی آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے شہر ڈیٹرائٹ میں تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے خلاف یونائیٹڈ آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔ اس حوالے سے یونائیٹڈ آٹو ورکرز اور تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے درمیان مزید پڑھیں

ہالینڈ

ہالینڈکے عوام کا مغربی ممالک کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

ایمسٹر ڈیم (عکس آن لائن) ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد کے خلاف دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مظاہرین مزید پڑھیں

ہانگ چو ایشین گیمز

متعدد ممالک کے میڈیااور اسکالرزکی جانب سے ہانگ چو ایشین گیمز کی تعریف

بیجنگ (عکس آن لائن)متعدد ممالک کے میڈیا نے ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کی فعال طور پر رپورٹنگ کی ہے۔ سنگاپور کے اخبار لیئن حو زاؤباؤ نےاپنے ایک مضمون میں ہانگ چو ایشین گیمز میں مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم

بھارت سکھ رہنما کے قتل پر سنجیدگی دکھائے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو(عکس آن لائن) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما پردیپ سنگھ کے معاملے پر سنجیدگی دکھائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

زیلنسکی

روس خوراک اور توانائی کے وسائل کو بہ طور ہتھیار استعمال کرتا ہے، زیلنسکی

کیف(عکس آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ماسکو پر خوراک اور توانائی کو بہ طور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی حق نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی آذربائیجان پر نگورنو قراباخ پرحملے کے بعد تنقید،آرمینیا سے مذاکرات پر زور

باکو(عکس آن لائن)آذربائیجان نے آرمینیا کے زیرقبضہ نگورنوقراباخ کے علاقے میں نئی فوجی کارروائی شروع کی ہے اور توپ خانے سے لیس فوجی دستے بھیجے ہیں جس سے اس کی ہمسایہ ملک آرمینیا کے ساتھ ایک نئی جنگ کا خطرہ مزید پڑھیں

ایران

ایرانی صدرکا امریکا سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

تہران (عکس آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے مزید پڑھیں