کامیابیوں پر فخر

پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات، کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے، سیکریٹری جنرل

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ تجربے، کارکردگی سے ملیحہ لودھی کا ملکی ساکھ بڑھانے میں اہم کردار ہے، پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات، کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق نیویارک مزید پڑھیں

منموہن سنگھ

مودی حکومت کی تفرقہ انگیز پالیسی سے عوام کا مستقبل تاریک: منموہن سنگھ

نئی دہلی(عکس آن لائن)ہندوستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی تفریق والی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے ملک معاشی کساد بازاری کے بحران میں پھنس گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کی امیدیں گرد مزید پڑھیں

گرے لسٹ

بھارت کی سازش ناکام ،پاکستان فروری 2020 تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقر ار

پیر س (عکس آن لائن)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)نے پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کو تسلیم کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ آئندہ 4 مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ کی اکثریت نے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پہ عمل کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن (عکس آن لائن )برطانوی پارلیمنٹ کی اکثریت نے مسئلہ کشمیر پہ پاکستان اور کشمیریوں کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پہ عمل کرنے کا مطالبہ کردیا ،برطانوی پارلیمنٹ میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس میں مزید پڑھیں

مسجد میں دھماکوں

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دھماکوں سے 29 نمازی شہید، 100 سے زائد زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 29 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق بم دھماکے جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے۔ دھماکے مزید پڑھیں

ابترمعاشی حالات

عراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑے

بیروت (عکس آن لائن)عراق میں کمر توڑ ٹیکسوں، مہنگائی اور بے روزگاری سے نالاں عوام کی طرف سے ملک گیر پرتشدد احتجاج کو ابھی چند دن ہوئے ہیں، دوسری طرف لبنان میں بھی ابتر معاشی حالات اور حکومت کی ناقص مزید پڑھیں