اجتماعی قبر

میکسیکو جرائم اور اجتماعی قبور کا گڑھ، ایک اور اجتماعی قبر سے 50افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو سٹی(عکس آن لائن) میکسیکو جرائم اور اجتماعی قبروں کا گڑھ بننے لگا، تین ماہ کے دوران ایک اور اجتماعی قبر سے 50 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، 13 13افراد کی شناخت کے بعد ان کی باقیات اہل خانہ مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل

متنازع شہریت بل، مودی نے بھارت کو خانہ جنگی کی نذر کر دیا،چینی میڈیا

بیجنگ(عکس آن لائن)بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چینی اخبار ساﺅتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کیخلاف ہی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

عراق میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچا تو قیمت ایران ادا کرے گا، مائیک پومپیو

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ بالخصوص عراق میں واشنگٹن کے مفادات اور تنصیبات کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی قیمت ایران کو چکانا ہوگی کیونکہ حالیہ ایام مزید پڑھیں

بورس جانسن

لندن،بورس جانسن نامنظور،ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن(عکس آن لائن ) برطانوی انتخابات میں بورس جانسن کی ایک بار پھر کام یابی پر لندن میں ہزاروں افراد سراپا احتجاج بن گئے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی انتخابات میں بورس جانسن کی کام یابی کے بعد ہزاروں افراد نے لندن مزید پڑھیں

نوزائیدہ بچہ برآمد

یوا ے ای ، واش روم سے لاوارث نوزائیدہ بچہ برآمد

ابو ظہبی(عکس آن لائن ) متحدہ عرب عمارات کی ایک عوامی تفریح گاہ کے خواتین واش روم سے لاوارث نوزائیدہ بچہ ملنے پر شہریوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

میں نے کچھ غلط نہیں کیا، مواخذہ بے بنیاد ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غلط اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا۔ڈیموکریٹک پارٹی نے سیاسی مخالفین کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بھارت، متنازعہ بل مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نئی دہلی(عکس آن لائن ) متنازعہ بھارتی شہریت بل 2019 پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکہ نے بھارت میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

افغان فوج

افغان فوج کے طالبان ہمدرد اہلکاروں کی حکومت حامی اہلکاروں پر فائرنگ، 27 ہلاک

کابل(عکس آن لائن)افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے طالبان ہمدرد اہلکاروں نے حکومت کے حامی فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کر دیا اور بعد ازاں تمام اسلحہ تحویل میں لیکر طالبان گروپ سے جا ملے۔ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

افغانستان میں جنگ بندی، پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا اعتراف

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی اور تشدد میں کمی پر پاکستان کا کردار اہم ہے، اس سلسلے میں زلمے خلیل زاد نے دورہ کر کے پاکستان کی کوششوں کا خیر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج ،پولیس کا غرب اردن کے مختلف شہروں میں کریک ڈاﺅن ،کئی فلسطینی گرفتار

رام اللہ (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج اور پولیس نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کے خلاف جاری وحشیانہ کریک ڈاﺅن کے دوران کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے، گرفتار ہونےوالوں میں سابق اسیران، ارکان پارلیمنٹ، مزید پڑھیں