جنگلاتی آگ

آسٹریلیا کی چار ریاستوں میں جنگلاتی آگ بدستور بے قابو، تین ملین ہیکٹر سے زائد رقبہ جل کر راکھ

سڈنی (عکس آن لائن ) آسٹریلیا میں جنگلاتی جھاڑیوں میں لگی آگ شدید گرم اور خشک موسم کی وجہ سے ابھی تک کنٹرول میں نہیں لائی جا سکی۔ رواں برس اکتوبر میں لگنے والی اس آگ سے اب تک تین مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ

400یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل،قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں400 سے مزید پڑھیں

شامی حکومت اور مسلح گروہوں میں چھڑپیں، 80 افراد ہلاک

بیروت(عکس آن لائن) شامی حکومت کی افواج اور مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں اطراف سے 80 زائد افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی جانب سے کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ بھی نظرانداز کردیا مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن نے بریگزٹ معاہدے پر برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری حاصل کرلی

لندن(عکس آن لائن) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر منظوری حاصل کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بریگزٹ معاہدے کی منظوری بورس جانسن کی جانب سے انتخاب کے دوران 31 جنوری تک یورپی یونین سے برطانیہ کی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی

بی جے پی لوگوں کی آواز کو دبانے کیلئے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے،سونیا گاندھی

نئی دہلی (عکس آن لائن)انڈین نیشنل کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی طلباء، نوجوانوں سمیت شہریوں کی آواز کودبانے کیلئے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

لبنانی مظاہرین

لبنانی مظاہرین نے نئے نامزد وزیراعظم کو بھی مسترد کر دیا

بیروت(عکس آن لائن)سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک لبنان میں حکومت مخالف مظاہرین نے نئے نامزد وزیراعظم حسان دیاب کو بھی مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسان دیاب کو حزب اللہ اور مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف کا فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان

ہیگ (عکس آن لائن ) عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔چیف پراسیکیوٹر عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔عالمی مزید پڑھیں

انٹارکٹیکا

سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا میں کروڑوں سال سے چھپا راز دریافت کرلیا

کیلیفورنیا (عکس آن لائن )سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا میں کروڑوں سال سے چھپا راز دریافت کرلیا۔ انٹارکٹیکا ایسا براعظم ہے جسے اسرار سے بھرپور کہا جائے تو کم نہیں ہوگا کیونکہ وہاں ایسے قدرتی عجوبے موجود ہیں جو دہائیوں سے سائنسدانوں مزید پڑھیں

اردوان

ترکی قبائلی ریاست نہیں ، امریکہ نے پابندی لگائیں تو جواب دیں گے، صدر اردوان

انقرہ/کوالالمپور (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر ا مریکہ نے ترکی پر پابندیاں لگائیں تو اس کا جواب دیا جائے گا۔ کوالالمپور میں میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ مزید پڑھیں

کشمیری زعفران

کشمیر ی زعفران کی صنعت معدومیت کے دہانے پر ،ایرانی زعفران کشمیری زعفران کی جگہ لے رہا ہے

سرینگر(عکس آن لائن)کشمیری زعفران کو پوری دنیا میں ایک الگ اور منفرد مقام حاصل ہے ۔کشمیر ی زعفران کی صنعت معدومیت کے دہانے پر ہے۔ غیر معمولی بارش اور خشک سالی جیسی قدرتی وجوہات نے صنعت کو شدید دھچکا پہنچایا مزید پڑھیں