ملالہ

اقوام متحدہ نے ملالہ کو دہائی کی مقبول ترین لڑکی قرار دےدیا

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو 21ویں صدی کی دوسری دہائی میں دنیا کی مقبول ترین نوعمر لڑکی قرار دیدیا۔ ایک جائزے میں اقوام متحدہ کی نیوز سروس نے 21ویں صدی میں نوعمری میں ہونے مزید پڑھیں

لوٹ ما ر اور تشدد

مسلمان پاکستان جائیں یا قبرستان، بزرگ مسلمان تاجر کے گھر پولیس کی لوٹ ما ر اور تشدد

مظفر نگر (عکس آن لائن ) شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کی مخالفت میں بھارت میں احتجاج جاری ، اتر پردیش سمیت ملک کے کئی حصوں میں احتجاجی مظاہرہ ہو رہے ہیں، اتر پردیش کے لکھنو سمیت کئی مزید پڑھیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی

جہاد و شہادت کو فراموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی

تہران (عکس آن لائن ) رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں، ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاھو کا غرب اردن میں یہودیوں کے لیے تین ہزار مکانات کا منصوبہ

مقبوضہ غرب اردن(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار گھروں کی تعمیر کا منصوبہ پیش کریں گے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے مزید پڑھیں

احتجاج

شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے، دبئی، جنوبی افریقا میں بھی احتجاج

جوہانسبرگ (عکس آن لائن) بھارت میں منظور کیے گئے شہریت کے کالے قانون کے خلاف ملک سے شروع ہونے والے مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے۔ دبئی، ساوتھ افریقا میںبھی منتازعہ قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

گاڑیوں کے اندر

امریکا میں 16ہزاربے گھر افراد گاڑیوں کے اندر سونے پر مجبور

لاس اینجلس(عکس آن لائن) امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے صرف کیلی فورنیا میں 16 ہزار بے گھر افراد کا رات کو گاڑیوں میں سونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا مزید پڑھیں