جرمن وزیر خارجہ

ایرانی معاملے میں دھمکیوں اور زور زبردستی کی پالیسی سے کچھ حاصل حصول نہیں، جرمن وزیر خارجہ

برلن(عکس آن لائن )جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ایران کے حوالے سے یورپی پالیسی کی ایک مرتبہ پھر توثیق کی ہے۔ اخبار بلڈ ام زونٹاگ کو انٹرویو دیتے ہوئے ماس نے ایران کے معاملے میں زیادہ سے زیادہ دباؤ مزید پڑھیں

سمندری طوفان

برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ بھی متاثر

لندن(عکس آن لائن )برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں بھی تیز آندھی اور سیلاب سے فیری سروس معطل کرنا پڑی۔برطانیہ کے مختلف علاقوں میں سمندری طوفان برینڈن کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

بمباری

شام میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،جانی نقصان نہیں ہوا

دمشق(عکس آن لائن)شامی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقیمیں قائم ‘فور’ فوجی اڈے پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ فوجی اڈے کو مزید پڑھیں

خلیفہ حفتر

مذاکرات کے لیے نیشنل آرمی کی شرائط سے روس کو آگاہ کردیا،خلیفہ حفتر

طرابلس (عکس آن لائن)لیبیا کی نیشنل آرمی کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی وفاق حکومت کے ساتھ جنگ بندی اور مذاکرات کے لیے اپنی شرائط سے روس کو آگاہ کر دیا ہے اوربتایا ہے مزید پڑھیں

جدہ

جدہ میں خاتون کو ڈائریکٹرجنرل محکمہ تعلیم تعینات کرنے کی حقیقت سامنے آ گئی

جدہ(عکس آن لائن)سعودی عرب کی وزارت تعلیم کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ جدہ میں ایک خاتون افسر ندیٰ اسماعیل کو گریڈ 14 پرترقیاب کرتے ہوئے انہیں جدہ میں محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل کے مساوی عہدہ مزید پڑھیں

یوکرینی جہاز

یوکرینی جہاز کو ایک نہیں بلکہ دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا،امریکی اخبا ر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی اخبارنے بتایا ہے کہ سیکیورٹی کیمرے کے ذریعہ ریکارڈ کی گئی نئی ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ 8 جنوری کو تہران سے پرواز کے بعد دوایرانی میزائل 30 سیکنڈ کے وقفے سے یوکرین کے مسافر مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا ، ایرانی وزیر خارجہ

جنیوا (عکس آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ملک میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اپنا سوئٹزرلینڈ دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جواد ظریف کو سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیووس میں منعقد ہونے والی عالمی اقتصادی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کولمبیا کی حکومت ہتھیار ڈالنے والے فارک باغیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ( عکس آن لائن )کولمبیا میں اقوام متحدہ مشن کے سربراہ کارلوس روئیز نے فارک پارٹی کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ ناکام بنانے کے بعد کولمبیا کے صدر ایون ڈوکیو مارکوئیز پر سابق باغیوں کے تحفظ کے اقدامات پر مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

مجھے امید ہے ٹرمپ کو افریقہ میں امریکی افواج رکھنے پر قائل کرلوں گا ، فرانسیسی صدر

پاؤ(عکس آن لائن)فرانس کے صدرایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روزکہاہے کہ انہیں امیدہے کہ وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈٹرمپ کوافریقہ میں امریکی افواج رکھنے پرقائل کرلیں گے ،یہ بیان ایک اعلیٰ جرنیل کے اس بیان کے بعدسامنے آیاہے کہ پنٹاگون مزید پڑھیں

ترک صدر

لیبیا کے خلیفہ ہفتار نے دوبارہ لڑائی شروع کی تو سبق سیکھا دینگے ، رجب طیب اردوان

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ماسکو میں سیز فائر کے لئے مذاکرات سے دستبرداری کے بعد اگر لیبیاء کے مرد آہن خلیفہ ہفتار نے دوبارہ لڑائی شروع کی تو وہ انہیں سبق سکھائیں گے مزید پڑھیں