سیدعلی گیلانی

بھارت سیدعلی گیلانی کا رابطہ کشمیری عوام سے منقطع کرنے میں بری طرح ناکام، رپورٹ

سرینگر(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف مسلسل مزاحمت کی علامت بنے ہوئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

برطانیہ میں نسل پرستانہ مظاہروں کو غنڈہ گردی سے خراب کردیا گیا،وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کو غنڈہ گردی کرکے خراب کردیا گیا ہے۔ پرامن مظاہروں کو غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے مزید پڑھیں

خامنہ ای

ایران میں 40 فی صد آبادی غربت کا شکار، خامنہ ای کا کثرت اولاد پرزور

تہران (عکس آن لائن )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جانب سے ملک میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد میں اضافے کے مضمرات پر انتباہ کے بعد ایرانی وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی نے ان مزید پڑھیں

امریکی صدر

سابق وزیرخارجہ کولن امریکا کو عراق جنگ میں الجھانے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق وزیرخارجہ کولن پاول کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں عراق جنگ میں امریکا کو غیر ضروری طور پرالجھانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق کول مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی

پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا

لندن(عکس آن لائن) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے 22 سال کی عمر میں برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کرلی۔ ملالہ یوسف زئی کو اگست 2017 مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

جرمنی سے امریکی افواج کے انخلا کا منصوبہ افسوس ناک ہے، ہائیکو ماس

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے امریکا کی جانب سے جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا پر ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی مزید پڑھیں

قتل کیخلاف مظاہرے

امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل کیخلاف مظاہرے تحریک میں بدل گئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف امریکا میں گزشتہ کئی روز سے جاری مظاہرے ایک تحریک میں تبدیل ہونا شروع ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل اور نسل پرستی مزید پڑھیں