جاپانی کمپنیاں

کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے 119 جاپانی کمپنیاں دیوالیہ

ٹوکیو(عکس آن لائن) جاپان کی ایک کریڈٹ ریسرچ کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے اثرات کی وجہ سے تقریباً 120 جاپانی کمپنیاں دیوالیہ ہو گئی ہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق کریڈٹ ریسرچ کمپنی کی جانب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کورونا کے پھیلاو پر بعض ممالک الزام تراشیوں کا سلسلہ بند کریں، اقوام متحدہ

جینوا (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے بحران پر ادارے کے عدم امتیاز کے باوجود بعض ممالک کے درمیان نفرت آمیز بیانات اور غیر ملکی دشمنی میں اضافہ دیکھنے مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ویٹو کر دی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے جنگی اختیارات محدود کرنے سے متعلق کانگریس کے دونوں ایوانوں کی پاس کردہ قرارداد ویٹو کر دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ مثبت

کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ مثبت ٹیسٹ مزید پڑھیں

فلسطینی اغوا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 14 فلسطینی اغوا کر لئے

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کارروائیوں کے دوران 14 افراد کو اغوا کرلیا۔مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ان کے گھروں پر چھاپوں کے بعد اسرائیلی پولیس فورسز نے پاپولر مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کی ماسکو میں پیداواری و تعمیراتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کی منظوری

ماسکو (عکس آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دارالحکومت ماسکو میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور پیداواری و تعمیراتی سرگرمیوں کے 12 مئی سے دوبارہ آغاز کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

دھماکوں کی گونج

بغداد، دھماکوں کی گونج سے لرزاٹھا، یکے بعد دیگرے 3 راکٹ حملے

بغداد (عکس آن لائن) بغداد ایئرپورٹ کے فوجی سیکٹر کے قریب تین راکٹ فائر کیے گئے، واقعہ پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل پیش آیا، کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق بغداد ایئرپورٹ کے قریب راکٹوں مزید پڑھیں