باغی جنرل حفتر

وفاق حکومت سے مذاکرات سے قبل ترکی کو لیبیا سے نکلنا ہوگا، باغی جنرل حفتر

طرابلس (عکس آن لائن )لیبیا کے متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی خبروں کے جلو میں باغی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ قومی وفاق حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ابھی تک ایسی کوئی دوا سامنے نہیں آئی جس کی مدد سے کرونا کی وبا کا شکار ہونے والے افراد کی جانیں بچائی جا سکیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا ، واشنگٹن میں کرفیونافذ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ واشنگٹن میں کرفیو لگا دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے مزید پڑھیں

ریپبلکن پارٹی

ریپبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن شمالی کیرولینا کی بجائے اب کسی دوسری ریاست میں منعقد ہو گا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کا اگست میں ہونے والا نیشنل کنونشن اب کسی دوسری ریاست میں منعقد ہو گا۔ امریکی صدر نے یہ اعلان گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پومپیو

امریکہ عالمی عدالت کو اسرائیل کے جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا ، پومپیو

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکن انٹر پرائزز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

خفیہ دستاویزات نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے‌د رمیان تعلقات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

نیویارک(عکس آن لائن)امریکی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ کرونا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں چین کی طرف سے دانستہ طور پر تاخیر کی گئی۔چین کے اس طرز عمل سے اقوام متحدہ کے عہدیداروں میں شدید مایوسی مزید پڑھیں

وزیراعظم نیوزی لینڈ

ملک کو معمول پر لانے کے لیے آئندہ ہفتے تک عاید تمام پابندیوں کو ختم کر سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے کہا کہ وہ ملکی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے کورونا وائرس کے باعث کے باعث عائد کردہ تمام سماجی فاصلے کی پابندیوں کو آئندہ ہفتے تک ختم کر مزید پڑھیں

طالبان اور افغان حکومت

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے لیے پرامید ہیں

واشنگٹن (عکس آن لائن) افغانستان کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات جلد شروع ہوں گے اور اگر حالات سازگار رہے تو امریکی مزید پڑھیں