عالمی ادارہ صحت

کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے 31 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اسے کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے اگلے بارہ ماہ کے دوران اکتیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ہے۔ امداد فراہم کرنے کے حوالے سے بڑے سربراہ اجلاس سے مزید پڑھیں

انگیلا مرکل

جرمنی یورپی ممالک کی مالی معاونت اب بھی کر سکتا ہے،جرمن چانسلرمرکل

برلن (عکس آن لائن) جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی یورپی ممالک کی مالی معاونت اب بھی کر سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی یورپی یونین کو کرونا کے مزید پڑھیں

مائیک پینس

ہم نے پھیلا ؤکو آہستہ کیا، خم کو چپٹا کیا، اور زندگیاں بچائیں،نائب امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی نائب صدر مائیک پینس دو مہینوں میں پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کی بریفنگ دے رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پینس نے کہا کہ ہم نے اپنے ملک کو آگے بڑھانے کے مزید پڑھیں

چین

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض،نیشنل ہیلتھ کمیشن

بیجنگ(عکس آن لائن) چین میں ہفتہ کو گذشتہ چار دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ کووڈ 19 متاثرین رپورٹ ہوئے ۔ اس اضافے کی وجہ بیجنگ میں وائرس کی نئی لہر کو قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

حرم مکی

خانہ کعبہ میں عام افراد کے داخلے پر پابندی برقرار، ادارہ برائے امور حرمین الشریفین

مکۃ المکرمہ (عکس آن لائن) سعودی عرب کے ادارہ برائے امور حرمین الشریفین کا کہنا ہے ، کہ حرم مکی میں عام افراد کے داخلے پرعارضی پابندی برقرار ہے، کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر حرم مکی میں نماز باجماعت مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکا نے چینی عہدیداروں کو ویزوں کے اجرا ء پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن(عکس آن لائن) واشنگٹن نے ہانگ کانگ کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی وجہ سے متعدد چینی عہدیداروں کے ویزوں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ، کہ مزید پڑھیں

انتونیو گترس

تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے، میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دنیا بھر میں تشدد کے شکار متاثرین کی حمایت کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

سونیا گاندھی

ہند چین سرحدی کشیدگی ، لوگوں کو گمراہ کرنے کے بجائے سچ بتایا جائے:سونیا گاندھی

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے ، کہ چین کی سرحد پر جنگ کا ماحول ہے اور حکومت اپنی ذمہ داری سے بھاگ نہیں مزید پڑھیں

چین

ہانگ کانگ سے متعلق امور پر امریکہ کی ویزا پابندیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں ،چین

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ میں چینی سفارت خانے نے واشنگٹن پر چین کے داخلی معاملات میں مداخلت بند کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے، کہ ان کا ملک ہانگ کانگ سے متعلق امور پر چینی عہدیداروں پر ویزا مزید پڑھیں

لی ھسین لونگ

نوول کروناوائرس کیخلاف لڑائی میں ملازمتیں اولین ترجیح ہے : وزیراعظم سنگاپور

سنگاپور(عکس آن لائن) سنگاپور کے وزیراعظم لی ھسین لونگ نے کہا ہے کہ ملازمتوں کا تحفظ اور ان کے مواقع پیدا کرنا سنگا پور کی اولین ترجیح ہے ، کیونکہ ملک نوول کروناوائرس کیخلاف اپنی لڑائی جاری رکھے گا۔ انہوں مزید پڑھیں