کورونا وائرس

کورونا وائرس کی دوسری لہر ،برطانیہ میںسیلف آئیسولیشن کا دورانیہ 7 روز سے بڑھا کر 10 روز کیا جائیگا

لندن (عکس آن لائن)یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشہ پیش نظر برطانیہ میں کورونا وائرس کی علامات والے افراد کے لیے سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ 7 روز سے بڑھا کر 10 روز کیا جائیگا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت

اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں ہوا: سعودی وزارت صحت

ریاض(عکس آن لائن)سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومت حاجیوں کو صحت مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

لیبیا سے متعلق تیونس اور سعودیہ کے موقف میں ہم آہنگی ہے’ سعودی وزیر خارجہ

تیونسیا (عکس آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ لیبیا کے تنازع کے حوالے سے سعودی عرب اورتیونس کے سرکاری موقف میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کو کورونا وائرس کے خلاف استعمال کرنے کا بھرپور انداز میں دفاع کیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے بریفنگ کے دوران اپنے ہی پبلک مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک

لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز

مکہ مکرمہ (عکس آن لائن) لبیک اللھم لبیک کی صداؤں میں مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز ہو گیا، عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں’اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب اس وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا‘صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

مصر ہمیشہ خطے میں مملکت کا بنیادی شراکت دار رہے گا’سعودی وزیر خارجہ

قاہرہ (عکس آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے مصر کے دورے کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روسی بحریہ کو جلد ہی خطرناک ترین ‘ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں’ سے مسلح کیا جائے گا، پیوٹن

سینٹ پیٹرزبرگ(عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روسی بحریہ کو جلد ہی دنیا کے خطرناک ترین ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کیا جائیگا جن کا توڑ فی الحال کسی کے پاس موجود نہیں۔ یہ بات مزید پڑھیں

علی بابا

سابق ملازم کی شکایت پر علی بابا کے بانی جیک ما کو عدالت نے طلب کرلیا

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارت کی ایک عدالت نے سابق ملازم کی شکایت پر علی بابا کے بانی ‘جیک ما’ کو طلب کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق ملازم نے جیک ما مزید پڑھیں