بحرین نے بھی متحدہ عرب امارات

بحرین نے بھی متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے

انٹرنیشنل (عکس آن لائن ) سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ بحرین حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکی خاتون سینتھیا رچی

امریکی خاتون سینتھیا رچی کی ورک ویزا کی درخواست پر وزارت داخلہ کی جانب سے بزنس ویزا جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے

انٹرنیشنل (عکس آن لائن )۔ سیکرٹری داخلہ کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع تحریری جواب کے مطابق وزارت داخلہ نے 2018 اور 2019 میں دو بار خلاف قانون سینتھیا رچی کے ویزہ میں توسیع کی۔ تحریری جواب کے مطابق سینتھیا مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل (عکس‌آن لائن ) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق ٹوئٹر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ہیک ہونے والے اکاؤنٹ پر 25 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور یہ ان مزید پڑھیں

چین نے مودی سرکار کی جانب سے ایل اے سی پر بھارتی فوج کے اہلکار کی ہلاکت کے دعوے کی تردید کی دی ہے

انٹرنیشنل (عکس آن لائن ) چین نے مودی سرکای کی جانب سے ایل اے سی پر بھارتی فوج کے اہلکار کی ہلاکت کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروپیگنڈے اور منفی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ مزید پڑھیں

افغان مصالحتی کونسل

افغان مصالحتی کونسل ارکان کی نامزدگی کوعبداللہ عبداللہ نے مسترد کردیا

انٹرنیشنل (عکس آن لائن ) میڈیا رپورٹ کے مطابق مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ معاہدے کے تحت کونسل کے ارکان کی نامزدگی میرا اختیار ہے، اس حوالے سے صدارتی حکم نامے کی کوئی ضرورت نہیں ، مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام پر

کرپشن کے الزام پر فوجی اتحاد کمانڈر اور دو شہزادے عہدے سے برطرف

انٹرنیشنل (عکس آن لائن ) سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شہزادہ فہد کے بیٹے اور الجوف خطے کے نائب گورنر شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کوکربشن کے الزامات پر ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔ شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

جاپان کے وزیراعظم

جاپان کے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

انٹرنیشنل ڈیسک (عکس آن لائن ) جاپان کے وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، پارٹی ارکان کا کہنا ہے وزیراعظم شنزو ایبے بیماری کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے خرابی مزید پڑھیں

مساجد میں فائرنگ کرنے والے

مساجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک (عکس آن لائن ) بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ مزید پڑھیں

صدر طیب اردوان

صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ کسی کی سرزمین پر نظر نہیں لیکن اپنی ملکیت سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے

ویب ڈیسک (عکس آن لائن ) صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کسی کی سرزمین یا حاکمیت پر نظر نہیں رکھتا لیکن بحیرہ روم، بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجین میں اپنے حق سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ مزید پڑھیں