رجب طیب ایردوآن

آذربائیجان نے درخواست کی تو اس کی مددکے لیے فوج بھیجیں گے ،ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ آذربائیجان اگر ہم سے فوجی مدد کی درخواست کرتا ہے تو ترکی اپنے فوجی بھیجنے میں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کے صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ کل ہوگا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا کے صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری مباحثہ جمعہ کو ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ امیدواروں کی آواز بند کرنے کا آپشن غیر منصفانہ ہے انہوں مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

اسرائیل کے ساتھ امن سوڈان کے بہترین مفاد میں ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سوڈان (السودان) بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی مزید پڑھیں

اوباما

امریکی انتخابات کوئی ریئلٹی شو نہیں ، اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

فلاڈیلفیا (عکس آن لائن) اپنے سابق نائب صدر جو بائیڈن کی جانب سے فلاڈیلفیا میں ایک کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے براک اوباما نے تنقید کی بارش کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے تفرقہ پھیلانے والے بیانات، اوول آفس میں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے مزید چھ چینی میڈیا اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( عکس آن لائن) امریکا نے مزید چھ چینی میڈیا آرگنائزیشنز پر قوانین کو سخت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پروپیگینڈا آٹ لیٹس ہیں جو ریاست کو جوابدہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ غیرملکی مشنز کے طور پر چینی آٹ مزید پڑھیں

بائیڈن

ماہ ستمبر، ٹرمپ کے مقابلے میں بائیڈن نے زیادہ عطیات اکھٹے کیے

واشنگٹن (عکس آن لائن) ایسے میں جب کہ دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور سیجاری ہے، تین نومبر کے انتخاب سے محض چند ہفتے قبل، ستمبر کے مہینے میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے صدر مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں،تر ک صدر

یروآن/انقرہ ( عکس آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں۔ ادھر آرمینیا کی فوج نے متنازع مزید پڑھیں

ٹرمپ

معاشی گراوٹ کے خاتمے کیلئے وائٹ ہاوس میں میری دوسری مدت ضروری ہے، ٹرمپ

واشنگٹن( عکس آن لائن )امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہائوس میں دوسری مدت کی ضرورت ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں

کرغزستان

کرغزستان میں دوبارہ انتخابات کااعلان،20دسمبر کومنعقد ہوں گے

بشکیک ( عکس آن لائن )کرغزستان میں نئے پارلیمانی انتخابات رواں برس دسمبر کی بیس تاریخ کو منعقد ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وسطی ایشیائی ریاست میں انتخابات میں بے ضابطگیوں کے بعد بڑے مظاہرے شروع ہو گئے مزید پڑھیں