وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان سوشل میڈیا کی مقبول مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے۔گزشتہ برس کے اعداد و شمار کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر نویں مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

8 اکتوبر قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ،8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں مشکل گھڑی میں ہمت اور بے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک میں دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کریگا ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین دونوں ممالک کے مابین دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرے گا، مظلوم کشمیریوں کی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

قیامت خیز زلزلے کو14سال بیت گئے ، زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوسکے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قیامت خیز زلزلے کو 14 سال بیت چکے ہیں لیکن زخم ابھی تک مندمل نہیں ہوسکے ، اللہ سے دعا ہے دنیا کے تمام مسلمانوں کو قدرتی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی چین کی بڑی کاروباری کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں

بیجنگ(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے اورینٹ ہولڈنگز گروپ کے چیئرمین آف بورڈ، چائنہ گیژوبہ گروپ کے چیئرمین اور لانگ مارچ ٹائرکمپنی کے سی ای او نے ملاقات کی ،ملاقات میں چائنہ گیژوبہ گروپ نے پاکستان میں توانائی کے مزید پڑھیں

مسترد

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بھارتی بیانیہ مسترد کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان نے بھارتی وزیردفاع کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پربیان مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی قرار دیا اور کہا بھارت ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے،بھارت ایف اے مزید پڑھیں

وزیراعظم

لوگ صبر نہیں کرتے اور 13 ماہ میں کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ صبر نہیں کرتے اور 13 ماہ میں کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان، شروع میں ریاست مدینہ کے بھی مشکل حالات تھے، حکومت کاروباری، صنعتی اور مزید پڑھیں

قاسم سوری

الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ،سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کر تے ہوئے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا اور قاسم سوری کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے حکم مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ‘احساس سیلانی لنگر’ سکیم کا افتتاح کر دیا، پروگرام کے تحت نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے،لنگر سکیم حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

سیاسی لٹیروں نے کرپشن کاوائرس پھیلاکرملک لوٹا، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ ( عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی لٹیروں نے کرپشن کاوائرس پھیلاکرملک لوٹا، وزیراعظم کوعوام کے دکھ اوردردکااحساس ہے، وہ غریبوں کے دکھوں کامداواکرنے کے مزید پڑھیں