شیخ رشید

9.2 ارب ڈالر مالیت کا مین لائن ون منصوبہ سی پیک کا دل ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مین لائن ون منصوبے کی تکمیل میں وزیراعظم عمران خان ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید سے چین کے ڈی مزید پڑھیں

صدر مملکت

فضائی سرحدوں کی نگہبانی میں پاک فضائیہ کا کلیدی کردار ہے‘ صدر مملکت

کراچی (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملکی فضائی سرحدوں کی نگہبانی میں پاک فضائیہ کا کلیدی کردار ہے‘ پاک فضائیہ خود انحصاری پر یقین رکھتی ہے‘ ملکی دفاعی‘ سالمیت اور خودمختاری پر سمجھوتہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر نے مولانا کے مذہبی کارڈ بیانیہ کو پنکچر کردیا ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا کا رات خطاب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے دلبرداشتہ رویے اور مایوسیوں کا اظہار تھا،پہلے دن کہا تھا مزید پڑھیں

جائز مطالبات

استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی مکمل اختیار کے ساتھ رہبر کمیٹی سے مذاکرات کرے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائشیا

پاکستان اور ملائشیا کا حلال فوڈ ،سائنس،ٹیکنالوجی سمیت کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

کوالالمپور (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا دو طرفہ تجارت کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ کر سکتے ہیں،فریقین نے پاکستان اور ملائشیا کے مابین حلال فوڈ ،سائینس،ٹیکنالوجی،سیاحت اور مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

دھرنے کا وقت مناسب نہیں، مولانا کو پچ اور بالر کو دیکھ کرفیصلہ کرنا چاہئے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھرنے کا وقت مناسب نہیں ہے، مولانا کو پچ اور بالر کو دیکھ کرفیصلہ کرنا چاہئے، مولانا ہر بال پر چھکا مزید پڑھیں

شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان واپس جارہے ہیں،حکومت 5 سال پورے کرے گی، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی(عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مسئلے ایک 2 روز میں حل ہوجائیں گے، حکومت پانچ سال پورے کرے گی،سیاسی جماعتیں سیاسی طریقے سے باتیں منواتی ہیں۔ منگل کو مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں دو روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا مزید پڑھیں

فردوس عاشق

توہین عدالت کیس،فردوس عاشق کی معافی کی استدعا مسترد،تفصیلی تحریری جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زبانی طور پر غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تفصیلی تحریری جواب جمع کرانے مزید پڑھیں