مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،ریونیو میں 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریونیو میں 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ کیا ، بڑے منصوبوں میں خورد برد کے 11 ارب 90 کروڑ روپے وصول کئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نیب

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ، نیب نے جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں

لاہور(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج چوہدری امیرمحمد خان نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

حکومت ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے مشن پر کاربند ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے مشن پر کاربند ہے، کامیاب جوان مزید پڑھیں

شیخ رشید

میرا خیال ہے پیسے لے کر ان لوگوں کو جانے دیا جائے، شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا استعفی لینے آئے تھے، دنیا میں قید کاٹنا آسان ہے دھرنا دینا زیادہ مشکل کام ہے، میرا خیال ہے پیسے لے کر انہیں جانے دینا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

کراچی (عکس آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے امداد جاری رکھیں گے، قرضہ توانائی سیکٹر میں اصلاحات کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ملاقات

عثمان بزدارسے عمران خان کی ملاقات ،پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم نے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

قوم فکر نہ کرے پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ای گورننس کا بہترین نظام لا رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم فکر نہ کرے پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ای گورننس کا بہترین نظام لا رہے ہیں، ڈیجیٹل پاکستان منصوبہ کو کامیاب بنائیں گے اس سے کرپشن کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

وہ دن بھی آئے گا جب عدالتیں ہی پارلیمنٹ کے فیصلے کریں گی‘ شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ دن بھی آئے گا جب عدالتیں پارلیمنٹ کا فیصلہ کریں گی۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ الیکشن کا مطالبہ کرنے والے الیکشن کمیشن بنانے میں تعاون مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں گزشتہ 10 برس میں 8 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔شہزاد اکبر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف خاندان کی گڈ نیچر ٹریڈنگ (جی ایم سی)کمپنی کے خلاف تحقیق کریں مزید پڑھیں