وزیراعظم عمران خان

پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے، پاکستان میں پوشیدہ قدرتی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب بدل رہا ہے، تبدیلی کا سفرایک مثال بنے گا، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے، تبدیلی کا سفرایک مثال بنے گا، اداروں میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اصلاحات جاری ہیں، عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے عملی اقدامات مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کا دامن صاف ہے ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر اعظم کا دامن صاف ہے ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ہے،آئے روز نیب کے خلاف محاذ کھولنے والے لیگی مزید پڑھیں

سائبرحملوں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائبرحملوں سے اپنے ملازمین کومحتاط رہنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) ہائی کورٹ نے سائبرحملوں سے اپنے ملازمین کو محتاط رہنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرارآئی ٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

بلاول

حکومت بینظیر انکم سپورٹ سے متعلق فیصلہ فوری واپس لے، بلاول

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ سے زائد افراد کے نام خارج کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر بلا تعطل عمل درآمدکو یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے‘ وزیرِ اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر بلا تعطل عمل درآمدکو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں ہر ممکنہ معاونت فراہم کی جائے گیوزیرِ اعظم نے متعلقہ مزید پڑھیں

نظر ثانی اپیل

وفاقی حکومت نے پرویز مشر ف فیصلے پر نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعا ت و نشریات ڈاکٹر عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سابق آرمی چیف و صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پھانسی دینے کے فیصلے پر نظر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی سزا اور لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لانے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ۔سماجی کارکن اقبال کاظمی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، وزارت مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب

پاکستان اور سعودی عرب کا کشمیر سمیت اہم علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے کشمیر سمیت اہم علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مزید پڑھیں