گورنر سندھ عمران اسماعیل

آئی جی کو تبدیل کرنا وزیراعلی کا استحقاق، وفاق میں پل کا کردار ادا کررہا ہوں، گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی(عکس آن لائن)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی جی کو تبدیل کرنا کسی بھی صوبے کے وزیراعلی کا استحقاق ہے، سندھ کی جانب سے بھیجے گئے نام وفاق کو منظور نہیں ہیں وفاق نے سندھ حکومت کو نئے مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، انکوائری رپورٹ

لاہور(عکس آن لائن ) 31 اکتوبر کو رحیم یار خان میں ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا،وائرنگ جلنے سے آگ بھڑکی اور پوری بوگی میں شدید دھواں بھر گیا اور آگ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیں خوبصورت گلدستہ ہیں،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مختلف قومیں خوبصورت گلدستہ ہیں ۔ پاکستان تہذیبوں کا حسین اور روایات کا پاسدار ملک ہے ۔ بدھ کے روز صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

اسلام کا پیروکار کبھی دہشت گرد نہیں ہو سکتا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی فلسفہ کو سازش کے تحت کمزوری بنا کر دنیا کے سامنے پیش کیا گیا، اسلام کے پیغام امن مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف اسلام آباد

قائمہ کمیٹی ”یونیورسٹی آف اسلام آباد بل“اور”ڈیلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2019 “متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے “یونیورسٹی آف اسلام آباد بل” اور “ڈیلیکسیا خصوصی اقدامات بل 2019 متفقہ طور پر منظور کر لیئے، “ڈیلیکسیا خصوصی اقدامات بل کے تحت پڑھنے ،لکھنے اور سمجھنے میں مشکلات مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدرطیب اردوان13 اور 14فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترک صدرطیب اردوان13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے، دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

میڈیا ورکر کو تنخواہ ملے گی، تو اشتہار ملیں گے،وزیر اعظم کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے میڈیا ہاﺅسز کو اشتہارات کا اجرا، ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کرنے کے لیے وزارت اطلاعات کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نیب استحصالی ادارہ بن چکا، جس مقصد کےلئے بنا تھا وہ ختم ،ملکی بہتری میں نیب رکاوٹ بن گیا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے سندھ واٹر کمیشن اور اس کے سیکریٹریٹ کو تحلیل کرتے ہوئے تمام تر ریکارڈ چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے کرنے کا حکم د یدیا، عدالت نے ہدایت کہ سندھ حکومت واٹر کمیشن مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ کیس

ریلوے خسارہ کیس ، شیخ رشید سے دو ہفتوں میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جامع پلان طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں شیخ رشید سے دو ہفتوں میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جامع پلان طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر شیخ رشید نے عدالت کو مزید پڑھیں