وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پاگیا ہے،وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو راضی رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں قائم کر دیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو راضی رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں قائم کر دیں۔ جمعرات کو اتحادی جماعتوں کے مطالبات پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جسمیں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت کی معاشی پالیسی کا سخت ردعمل سامنے آسکتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت جس طرح اپنی معاشی پالیسی چلا رہی ہے اس سے سخت ردعمل سامنے آسکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

نوازشریف خود وطن واپس نہ آئے تو ہم لیکر آئیں گے، شہزا داکبر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ، نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے ورنہ انہیں ہم لیکر آئیں گے ، نوازشریف کی میڈیکل ٹیم نوازشریف کی رپورٹ ہم سے شیئر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سپریم کورٹ میں ثابت ہوچکا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کے ہی ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ثابت ہوچکا کہ لندن فلیٹس شریف خاندان کے ہی ہیں ، (ن) لیگ والے جھوٹ کو کچھ سمجھتے ہی نہیں ، مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ریلیف کیلئے سابق وزیراعظم سمیت 31 ملزمان نے رجوع کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)ترمیمی آرڈیننس سے ریلیف کے لیے بڑی تعداد میں ملزمان نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے کے لیے احتساب عدالت میں ملزمان مزید پڑھیں

مسافر ویگن

موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب مسافر ویگن میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق 8 شدید زخمی

سرگودھا(عکس آن لائن) موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب مسافر ویگن میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق 8 شدید زخمی ہوگئے۔وزیراعلی نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی، جان بحق ہونے والوں لاشوں کو ٹی ایچ کیو بھیرہ سے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شریف فیملی نے چوہدری شوگر مل کے ذریعے منی لانڈرنگ کی،وزیراعظم بننے کے بعد قرض معاف کرایا، شہزاد اکبر

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف فیملی نے چوہدری شوگر مل کو منی لانڈرنگ کےلئے استعمال کیاجب شوگر مل لگائی تو ان کے اثاثے 13لاکھ روپے ظاہر کئے گئے،شہباز شریف مزید پڑھیں

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے نیب کی آڈٹ رپورٹس طلب کر لیں، نیب چیئرمین کو کمیٹی میں بلانے کا عندیہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے آڈٹ حکام سے قومی احتساب بیورو(نیب)کی آڈٹ رپورٹس طلب کرلیں،جبکہ پرائیوٹائزیشن کمیشن کی جانب سے مختلف بینکوں میں خلاف ضابطہ پانچ ارب 72 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کیئے جانے کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے چین کے عوام اور قیادت کے ساتھ ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہپاکستان کی حکومت، عوام اور قیادت کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے چین کے عوام اور قیادت کے ساتھ ہے اور اس ضمن میں ان کی جرات مزید پڑھیں