صادق سنجرانی

اللہ تعالی سے دعا کریں کہ کرونا جیسے موذی مرض سے ہمیں نجات دلائیں، قائم مقام صدر صادق سنجرانی

اسلام آباد (عکس آن لائن) قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے پوری قوم سے منگل (آج) کی صبح کرونا وائرس سے نجات سے دعا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ صبح ساڑھے دس بجے پوری قوم یکجا ہو کر مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل

وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے مذہبی اجتماعات محدود کرنے کی درخواست

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس کے سلسلے میں درخواست کی ہے کہ مذہبی اجتماعات محدود کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

قومی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لئے مکمل تیار ہیں ،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ قومی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لئے مکمل تیار ہیں ،14لیبارٹریز میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کی مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، فردو س عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ کوروناوائرس سے بچاو، علامات اور احتیاط وعلاج کے بارے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

کورونا وائرس خطرات ،وزیر اعلی پنجاب نے سخت ہدایات جاری کر دیں

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائرس سے بچا کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام ہجوم والی جگہ پر جانے سے گریز مزید پڑھیں

پاکستانی عمرہ زائرین

سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3روز کی مہلت دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی ائر لائن(پی آئی اے)کو عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3روز کی مہلت مل گئی۔سعودی ایوی ایشن نے 18 مارچ تک پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ کیلئے پروازوں کی خصوصی اجازت دیدی، مزید پڑھیں

عثمان ڈار

حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی، عثمان ڈار

سوات(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی، حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی۔ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ ایک ہو کر کرونا وائرس کو شکست دیں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

محدود وسائل کے باوجود کرونا وباء کا کامیابی سے مقابلہ کر رہے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو کروڑ ماسک پاکستان بناتا ہی نہیں تو اسمگل کیسے ہو گئے؟ ، الزام لگانے کیلئے عقل بھی چاہئے،ن لیگ والوں کی عقل گھاس مزید پڑھیں

چودھری محمد سرور

اپوزیشن کورونا پر سیاست نہ کر ے حکومتی اداروں کا ساتھ دے’ گورنر چودھری محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ اپوزیشن کورونا پر سیاست نہ کر ے حکومتی اداروں کا ساتھ دیں قوموں کی زندگی میں مشکل وقت آتے رہتے ہیں انسدادکوروناکیلئے سیاسی ومذہبی جماعتوں سمیت سب متحد ہونا مزید پڑھیں