ہیلتھ ورکرز

حکومت پاکستان کا کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیدذوالفقار بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو کانفرنس مزید پڑھیں

جائیداد کا ریکارڈ

نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(عکس آن لائن)نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

عملدرآمد کے منتظر

وفاقی کابینہ کے کئی فیصلے عملدرآمد کے منتظر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی کابینہ کے کئی فیصلے عملدرآمد کے منتظر ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے 21 ماہ میں 82 اجلاس ہوئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارتیں اور ڈویژنز وفاقی کابینہ کے 234 فیصلوں پر مزید پڑھیں

مشیر تجارت

وزیراعظم کے مشیر تجارت شوگر انکوائری کمیشن میں پیش، ڈیڑھ گھنٹے تک سوالات کے جوابات دئیے

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیرتجارت عبد الرزاق داﺅد نے شوگرانکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوکر سوالات کے جواب دے دیئے، حکام کا کہنا ہے شوگر ایڈوائزری بورڈ نے مشیر تجارت کی سربراہی میں چینی برآمد کرنے کی سفارش مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شہباز شریف پر حکومت کی جانب سے لگائے گئے الزامات عوام سے فراڈ کے مترادف ہے، ترجمان مسلم لیگ(ن)

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پر حکومت کی جانب سے لگائے گئے الزامات عوام سے فراڈ کے مترادف ہے، شہبازشریف کا کسی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فردوس عاشق نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی ، وہ وزارت کی اہل نہیں تھیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

اپوزیشن کی کوڈ 19 پر کیا حکمت عملی ہے؟کیا اپوزیشن چاہتی ہے کہ پورے ملک میں کرفیو نافذ کر دیا جائے؟وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے پانچ سوالوں کے جواب مانگ لئے جن میں پوچھاگیا ہے کہ اپوزیشن کی کوڈ 19 پر کیا حکمت عملی ہے؟ کیا اپوزیشن چاہتی ہے کہ پورے ملک میں مزید پڑھیں

سمگلنگ

سمگلنگ کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ سمگلنگ کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا، تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے سمگلنگ کی روک تھام اور سمگلنگ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کورونا کے صنعتوں پر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے اسٹڈی لانچ کرنے کا اعلان

اسلام ا ٓ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا کے صنعتوں پر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے اسٹڈی لانچ کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس پتہ چلے گا مزید پڑھیں