ریلوے ملازمین کی مستقلی

ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ نےسیکرٹری ریلوے کو طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا حال پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا،ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی عدم حاضری، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدم حاضری پر نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی مزید پڑھیں

اسد مجید خان

پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کو شدید دھچکا لگا ، امریکہ پاکستان کو 21 ملین ڈالر دیگا‘اسد مجید

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کو شدید دھچکا لگا ، مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کو 21 ملین ڈالر دیگا‘پاکستان جی مزید پڑھیں

بجٹ مذاکرات

بجٹ مذاکرات، آئی ایم ایف پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف دینے پر رضا مند

اسلام آ باد (عکس آن لائن) آئی ایم ایف نے وفاقی حکومتی کے بجٹ اور اخراجات منجمد کرنے پر اتفاق کرلیا اور اکتوبر تک بجلی اورگیس مہنگی نہ کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآئی مزید پڑھیں

مالی گوشواروں

بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم کردیا۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بنچ نے بلاول بھٹو زرداری کے مالی گوشواروں میں مزید پڑھیں

امریکی خاتون سنتھیا رچی

بینظیر کیخلاف متنازع ٹوئٹس پر امریکی شہری سنتھیا رچی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیرعظم بینظیر بھٹو پر الزامات سے متعلق بیان پر امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سنتھیا رچی کو نوٹس جاری کر دیا ۔ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘3انکوائریوں کی منظوردی دی گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب ، پراسیکیوٹر جنرل اکاﺅ نٹبلٹی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت

حکمرانوں کے دعوے اپنی جگہ لیکن ملک بھر میں پیٹرول کی قلت ختم نہیں ہوسکی

کراچی (عکس آن لائن) کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام پیٹرول کی تلاش میں دربدر،وسطی اور جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ایس او کے علاوہ کہیں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی مزید پڑھیں