عید الاضحی

عید الاضحی پر مویشی منڈیوں کے قیام سے متعلق حکومت نے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام سے متعلق حکومت نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار د مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ میں نجی شعبے کو بھرپور سہولیات فراہم کی جائیں’صدرعارف علوی

لاہور(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید نے ملاقات کر کے مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ میاں محمود الرشید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پنجاب میں نیا مزید پڑھیں

مراد سعید

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران مراد سعید پر ہیڈ فون سے حملہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ سومرو نے تحریک انصاف کے مراد سعید کو ہیڈ فون پھینک کر مارا تاہم خوشی قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

آئے روز حادثات سے قیمتی زندگیوں اور ریلوے کا نقصان ہو رہا،سپریم کورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے کے سفر کو مسافروں کیلئے محفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز کے حادثات سے قیمتی زندگیوں اور ریلوے کا نقصان ہو رہا، ریلوے کو مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

وفات سے متعلق غلط خبریں پھیلائی ،اللہ کا شکر خیریت سے ہوں ، شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کیخلاف بھارتی لابی کی سازش،ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ ویکی پیڈیا پر میرے پیچ مزید پڑھیں

شفقت محمود

وفاقی حکومت نے15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے ایس او پیز تیار کرنے کی ہدایت کردی اور کہا صحت کے معاملات ٹھیک نہ ہوئے تو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے اسلام آباد آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سنٹر کا افتتاح کردیا ،مذکورہ آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر جمعرات سے فعال ہوگیا اور اس کو صرف40 روز میں مکمل کیا گیا ہے۔آئیسولیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، عمران خان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،لاک ڈاون ہوتے ہی مزدور طبقہ بیروزگار ہوگیا۔ حتمی طور پر یہ کوئی نہیں کہ سکتا کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وبا کا مقابلہ معاشرے کے تمام طبقات کی کوششوں سے کیا جاسکتا ہے، کرونا کی وجہ سے بہت سے چیلنجزہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ملک میں کورونا وائرس کا گراف نیچے آنا تسلی بخش ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے، اپنے تجربات سے سیکھتے ہوئے انتظامی اقدامات کو مزید موثر بنانا ہوگا۔ بدھ کو کورونا وائرس مزید پڑھیں