اسد عمر

گلگت الیکشن سے پاکستانی سیاست کے نتائج اخذ نہیں کرسکتے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن سے پاکستانی سیاست کے لیے نتائج اخذ نہیں کیے جا سکتے۔ ایک انٹرویو میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

قوم کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں ،تعلیم کی وجہ سے آگے بڑھتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہاہے کہ قوم کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں بلکہ تعلیم کی وجہ سے آگے بڑھتی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کی موجودہ حکومتی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

بلاول کے جذباتی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں،وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذباتی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ اپوزیشن کو انتخابات کے بعد اپنی شکست تسلیم مزید پڑھیں

شبلی فراز

گلگت بلتستان الیکشن شفاف، ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے گلگت بلتستان انتخابات کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا، ان کا ہمیشہ سے بیانیہ رہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سنہرے مستقبل کے لیے ترقی کی راہ میں حائل روکاوٹوں کو مشترکہ تعاون کے بغیر دور کرنا ممکن نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد( عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کامسیٹس کی چوتھی وزارتی سطح کی مشاورتی کمیٹی اجلاس کے شرکاءپر زور دیا ہے کہ کمیشن کے رکن ممالک اپنی مشترکہ ترقی کی راہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا گلگت بلتستان کے انتخابات ‘چوری’ ہونے کا الزام، احتجاج کااعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے انتخابات چوری ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ مہنگائی کی صورتحال اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی

مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ 2018 کی طرح گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھی ایجنسیز کا کردار موجود مزید پڑھیں

نااہل قرار

گلگت الیکشن: پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے امیدواروں کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا مزید پڑھیں

شبلی فراز

گلگت بلتستان کے عوام کا جذبہ اس بات کی غمازی کرتا ہے وہ تبدیلی کے خواہاں ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام اپنے روشن مستقبل کیلئے رائے دہی کا جمہوری حق استعمال کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے مزید پڑھیں