اسد عمر

گلگت الیکشن سے پاکستانی سیاست کے نتائج اخذ نہیں کرسکتے، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن سے پاکستانی سیاست کے لیے نتائج اخذ نہیں کیے جا سکتے۔ ایک انٹرویو میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی وفاق میں اقتدار میں تھی تو گلگت میں وہ جیتی مگر پاکستان میں اگلے الیکشن ہار گئی۔

انہوں نے کہا کہ جب مسلم لیگ ن وفاق میں اقتدار میں تھی تو گلگت میں الیکشن جیت گئی مگر پاکستان میں اگلے الیکشن ہار گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں