آئی ایم ایف

ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا،بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مزید پڑھیں

عمران خان

جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج اسمان پر تھا، عمران خان

راولپنڈی(عکس آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج اسمان پر تھا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ فوج کا امیج اس دن مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

اویس لغاری

بجلی چوری پر صرف صارف نہیں بلکہ افسر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، اویس لغاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ اس مرتبہ بجلی چوری پر صرف کلائنٹس اور کسٹمرز کے خلاف ایف آئی آر یا انہیں جیل نہیں بھیجا جائے گا بلکہ جن فیڈرز پر زیادہ چوری ہوگی مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیاسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کیلئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہفتہ کو طلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف عمرہ ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر مختلف پراجیکٹس سے متعلق بات مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی ، ہم نے اپنی ذمہ داری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان، سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کا دورے کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں