خواجہ آصف

عارف علوی نے 9مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمے داری تو قبول کی،خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عارف علوی نے 9مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمے داری تو قبول کی،ان کالیڈر کہتا رہا ہے کہ امریکا برا ہے،آج کل دوست ہے، سفیر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

شہبازشریف کا وزیراعظم آزاد کشمیرسے رابطہ ،صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے وہاں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردی۔آئی ایم ایف کے مطابق پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8فروری 2024کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(ّّّعکس آن لائن)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت ، غذائی تحفظ ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سیاحت ،کان کنی اور دیگر شعبوں میں بے پناہ استعداد ہے، ہم حکومتی گورننس کے ڈھانچے اور ادارہ جاتی اصلاحات مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع

اسلام آباد(عکس آن لائن)سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام دورے کی تاریخ پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

9مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ، پاکستان ،ریاست اور سپہ سالار کیخلاف بغاوت تھی، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، پاکستان کے دفاع کے علامتی اداروں پر خوفناک حملے ہوئے،یہ پاکستان ،ریاست اور سپہ سالار کے خلاف بغاوت تھی، پارلیمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

نو مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی ،پاک فوج

راولپنڈی(عکس آن لائن ) پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی مزید پڑھیں