ایمان مزاری

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن) سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نےملازمتوں پرعائد پابندی کے حکم امتناع میں توسیع کردی

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملازمتوں پر پابندی سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سےگرفتار

کراچی (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قتل کیس میں ناقص تفتیش، سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب، آر پی او شیخوپورہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قتل کیس میں ناقص تفتیش پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ کو عدالت طلب کرلیا۔ شہری سانول یوسف کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (عکس آن لائن) جماعت اسلامی نے آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے عدالت عظمیٰ میں آئینی مزید پڑھیں

اسد عمر

سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(عکس آن لائن) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ سائفر کیس پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام مزید پڑھیں

پرویزالہٰی

پرویزالہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری عدالت میں چیلنج کر دی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید پڑھیں