صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور(عکس آن لائن)عدالت نے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی مزید پڑھیں

نیب ریفرنس

پرویز الٰہی ، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، نیب ریفرنس دائر

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جس کے بعد نیب نے 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

ا سلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکمنامے کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (عکس آن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، اسد عمر کمیشن نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا جبکہ فواد چودھری کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے پروڈکشن آرڈر مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب

پشاور(عکس آن لائن)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا،سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کو ائرپورٹ پر روکے جانے کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

مونس الہی

منی لانڈرنگ کیس ،عدالتی حکم پر مونس الہی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے بیٹے چودھری مونس الہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی، ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور عدالتی مزید پڑھیں

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20دسمبرتک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20دسمبرتک ملتوی کردی ، توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور مزید پڑھیں