بیرون ملک

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس کو باقاعدہ طور پر سماعت مزید پڑھیں

وفاقی کا بینہ

وفاقی کا بینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ داخلہ نے مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے مزید پڑھیں

نیب لاہور

نیب لاہور کا شہباز شریف کی ضمانت کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب)لاہور نے معزز لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شہبازشریف کی ضمانت کاتفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد مزید پڑھیں

سبز نمبر پلیٹ

محکمہ داخلہ پنجاب کا سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لال لائٹ کا غیرقانونی استعمال کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف پولیس کوکارروائی کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) سرکاری ملازمین سبز نمبر پلیٹ اور نیلی لال لائٹ کا غیرقانونی استعمال کرکے جعلی کارروائیاں کرنے لگے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد پنجاب پولیس کوکارروائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں

پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کی کمی کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)حکومت پنجاب نے وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کی کمی کا اعلان کر دیا۔ سزائوں میں کمی پاکستان پریزنزرولز 1978 مزید پڑھیں

ہائوسنگ سکیموں

ایف بی آ رنے ہائوسنگ سکیموں میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی

لاہور( عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے موٹروے،رائیونڈ روڈ ،ملتان روڈ اور فیروز پور روڈ پر قائم ہائوسنگ سکیموں میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی ۔ ایف بی مزید پڑھیں

جاوید لطیف

بغاوت اور اشتعال انگیز بیانات کے مقدمہ میں جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

لاہور(عکس آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیز بیانات کے مقدمے میں گرفتار مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دوروز کی توسیع کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر حتمی تفتیشی رپورٹ طلب مزید پڑھیں

مشیر تجارت

ایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرے گا، مشیر تجارت

اسلام آباد(عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ ایمیزون کچھ ہی دنوں میں پاکستان کو اپنے فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مشیر تجارت مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں20مئی تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں20مئی تک توسیع کر دی گئی ۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اسد علی نے مزید پڑھیں