رنگ روڈ اسکینڈل

اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری مزید پڑھیں

شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ، شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی درخواست منظور

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے اور فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیاہے کہ 2013 کی حلقہ بندیاں متروک مزید پڑھیں

جو بائیڈن

دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ مزید پڑھیں

مائرہ قتل کیس

مائرہ قتل کیس میں 20 روزبعد بھی پولیس مجرم کا سراغ لگانے میں ناکام

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کو 20 روز گزرگئے تاہم پولیس اب تک کسی پولیس حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔ پراسرار قتل کے بارے میں کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

میو اسپتال لاہور

میو اسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے خاتون کا آپریشن کر دیا، مقدمہ درج

لاہور (عکس آن لائن ) میو اسپتال لاہور کے سیکیورٹی گارڈ کا ڈاکٹر بن کر مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، خاتون کا آپریشن کرنے پر سیکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ گارڈ نے مزید پڑھیں

اندراج مقدمہ

عدالت میں کرکٹر بابر اعظم کی اندراج مقدمہ کے ماتحت عدالت کے فیصلوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اندراج مقدمہ کے ماتحت عدالت کے فیصلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔جسٹس محمد وحید خان کل بروز سوموار بابر اعظم کی درخواستوں مزید پڑھیں

نواز شریف

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس، سزا کیخلاف نواز شریف، مریم کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ، ایون فیلڈ، فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور قومی احتساب بیورو کی اپیلیں 25مئی کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

چینی اسکینڈل کی تحقیقات پر جہانگیر ترین کے تحفظات، وزیراعظم کی ہدایت پر تحقیقات مکمل

اسلام آباد(عکس آن لائن ) علی ظفر ایڈوکیٹ نے چینی اسکینڈل میں نامزد تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیرترین کے خلاف فریقین سے تحقیقات مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم مزید پڑھیں