دوہری شہریت کیس

دوہری شہریت کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوہری شہریت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا،فیصل واڈا پر الزام تھا کہ انہوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کیساتھ غیرانسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیلوں میں انسانی مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی 10فروری کو عدالت طلبی کا سمن بھجوا دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) عدالت کے حکم پر ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی 10فروری کو طلبی کا سمن وصول کروا دیا۔ شہبا ز شریف کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مقدمہ کہیں بھی درج ہو کسی بھی ضلع کا مجسٹریٹ دفعہ 164کا اعترافی بیان ریکارڈ کر سکتا ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں درج مقدمے میں لاہور کے مجسٹریٹ کو دفعہ 164کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ کہیں بھی درج ہو کسی بھی ضلع کا مجسٹریٹ دفعہ 164کا اعترافی مزید پڑھیں

رانا ثناء اﷲ

رانا ثنا اللہ کیخلاف عدلیہ مخالف گفتگو پر دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنیکی ہدایت

لاہور( عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کیخلاف عدلیہ مخالف گفتگو پر دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت دیدی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔لاہورہائی کورٹ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں زیادتی کے ملزم کی لاہورہائیکورٹ سے دی گئی ضمانت کالعدم قرار دیدی‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیادتی کے ملزم کو لاہورہائیکورٹ کی جانب سے دئیے گئے ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا، سی پی او راولپنڈی نے بھی تفتیشی افسر کے شواہد ضائع کرنے کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹوں کی تعداد بڑھانے کی درخواست مسترد ، ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹوں کی تعداد بڑھانے کی درخواست مسترد کر تے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔پیر کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

توہین مذہب اور غداری کے الزامات لگانے پر پیمرا جرمانوں کے خلاف لبیک کمپنی کی اپیل سماعت 10 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین مذہب اور غداری کے الزامات لگانے پر پیمرا جرمانوں کے خلاف لبیک کمپنی کی اپیل سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ پیر کو دور ان سماعت وکیل مزید پڑھیں