فیصل ووڈا

تحریک انصاف کے رہنما سابق سینیٹر فیصل ووڈا نے نا اہلی کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق سینیٹر فیصل ووڈا نے نا اہلی کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ منگل کو فیصل ووڈا نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ ہائی کورٹ،حلیم عادل شیخ کی سعید غنی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر سعید غنی کے خلاف جرائم پیشہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پالتو کتے کے کاٹنے پر مالک لاپرواہی کا فائدہ نہیں لے سکتا’ ہائیکورٹ کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مخالفین کو پالتو کتے سے زخمی کرانے والے ملزم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پالتو کتے کے کاٹنے پر مالک لاپرواہی کا فائدہ نہیں لے سکتا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے میشا شفیع کے ہتک عزت کیس میں سیشن کورٹ کے دعوی پر سماعت کا حکم امتناعی کالعدم قرار دیدیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کیس میں سیشن کورٹ کے دعوی پر سماعت کا حکم امتناعی کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت ہتک عزت کی سیکشن کے مطابق بیک وقت مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کے داماد علی عمران اور بیٹی کے پلازے کافلور کرائے پر کمپنی کو دیا گیا، شریک ملزمان کو کوئی غیر ضروری فائدہ نہیں دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے شہبازشریف دور حکومت کے صاف پانی پراجیکٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اینڈ ویزہ مینول 2006 کا پیرا 51 کالعدم قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اینڈ ویزہ مینول 2006 کا پیرا 51 کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر ملزم کو بیرون ملک سفر کرنے کے حق سے محروم نہیں کیا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ‘شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت میں 18فروری تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت میں 18 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

سری لنکن شہری

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سانحہ سیالکوٹ مقدمے مزید پڑھیں

ترکی

قابض ریاست کے ساتھ ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانا فلسطینی کاز کی قیمت پر نہیں ہو گا، ترکی وزیرخارجہ

انقرہ(عکس آن لائن)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر ان کے ملک کا مقف مستقل مزاجی پر مبنی ہے۔ ہم نے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کی پاسداری پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کے حوالے سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں