لوٹنے والا گینگ

کھلونا پستول دکھاکر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

کراچی (کرائم رپورٹر ) کراچی میں کھلونا پستول دکھا کر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ عوام کے ہتھے چڑھ گیا جنہیں لوگوں نے درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی شہر میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں، مزید پڑھیں

مقصود چپڑاسی

منی لانڈرنگ کیس ، رمضان شوگر ملز کے چپڑاسی کے اکاونٹ کھلوانے اور جمع رقم کے حوالے سے تفصیلات کے سامنے آگئیں

لاہور (کورٹ رپورٹر)منی لانڈرنگ کیس میں رمضان شوگر ملز کے چپڑاسی مقصود کے اکاونٹ کھلوانے اور جمع رقم کے حوالے سے تفصیلات کے سامنے آگئیں،نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے بینکرز کے بیانات اسپیشل جج سینٹرل کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرآئین کے تحت عمل ہونا چاہیے اور اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں

سندھ ہاوس

سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو شخصی ضمانت پر رہا کیا گیا، علاقہ مجسٹریٹ سے ضمانت ملنے کے بعد تمام کارکنوں مزید پڑھیں

لوئر دیر

لوئر دیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی‘ وزیراعظم پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(نمائندہ عکس) الیکشن کمیشن نے لوئر دیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان “گورنر خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور پرویز خٹک پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کووزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ کنڈیکٹ کودیکھتے ہوئے یہ عدالت حکم امتناع جاری نہیں کرسکتی۔عدالت نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جلسہ کرنے پر نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد مزید پڑھیں

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس، 11 انکوائریز اور 02 انوسٹی گیشنزکی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 11 انکوائریز اور 02 انوسٹی گیشنزکی منظوری دیدی گئی، اجلاس میں سی ڈی اے افسران/اہلکاران اور دیگر اور سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد عمر ورک کے خلاف انکوائریز قانون کے مزید پڑھیں

رانا شمیم کی تقرری

شہیدذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی،راناشمیم کی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

کراچی (کورٹ رپورٹر )شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر رانا شمیم کی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لا میں سابق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ریفرنس

اسحاق ڈار ریفرنس کیس میں شریک ملزمان کی درخواستوں پر30 مارچ کو فیصلہ ہوگا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسحاق ڈار ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پراحستاب عدالت 30 مارچ کو فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن مزید پڑھیں