جام عبدالکریم

ناظم جوکھیو قتل کیس‘ جام عبدالکریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی (کورٹ رپورٹر )عدالت نے جام عبدالکریم اور دیگرکی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے حکم دیا کہ ایک ہفتے میں کیس کا چالان اے ٹی سی کورٹس کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کےلئے تحریک انصاف کا عدالت عظمی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

آئی جی اور چیف سیکرٹری کی ٹرانسفر روکی جائے ، حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور(نمائندہ عکس)چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے تبادلوں کو رکوانے کے لئے حمزہ شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وزیر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا میٹرواورنج لائن ٹرین ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کرکے رپورٹ جمع کروانے کا حکم

لاہور (آئی این پی ) لاہورہائی کورٹ نے میٹرواورنج لائن ٹرین کے ملازمین کی تنخواہیں 11 اپریل تک ادا کرکے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین کے2ہزار سے زائد اسٹاف کو تنخواہ نہ دینے کے مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر پاکستان کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر پاکستان اور سیکرٹری داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان کے سیکرٹری آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، ایف آئی اے حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے بلا جواز تاخیر ‘ یکم اپریل سے وزیراعلیٰ کا عہدہ خالی ‘اسمبلی اجلاس بلا کر فوری انتخاب کروایا جائے

لاہور (کورٹ رپورٹر )مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست حمزہ شہبازشریف کی طرف سے قانون دان سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دائر کی جس میں مزید پڑھیں

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی دائرہ اختیار اور ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کا تحریری حکم جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) اسپشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز حسن اعوان نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کا تحریری حکم جاری کردیا ۔اسپشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز حسن اعوان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گلستان جوہرپلاٹس قبضہ کیس، عدالت کا کے ڈی اے کو قبضے ختم کرانے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر بلاک 6 میں 404 پلاٹس پر قبضے کے کیس کی سماعت کے دوران قبضے ختم نہ کرانے پر کے ڈی اے حکام پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

کوئی حکم نہیں دیں گے،پنجاب کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں لے کر جائیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دیں گے، بہتر یہی ہے کہ پنجاب کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں لے کر جائیں۔ جمعرات کو اسپیکر رولنگ از مزید پڑھیں