ایمان مزاری

ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ خارج کرنےکی درخواست،پولیس اور مدعی کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آبادہائیکورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر پولیس اور مدعی کو نوٹس جاری کردئیے۔ اداروں کےخلاف ہرزہ سرائی پرایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دیدیا۔ سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر کیمروں سے ای چالان مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ میں کیس کا فیصلہ نہ ہونے پرخاتون کابھارت بھجوانےکامطالبہ

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہورہائیکورٹ میں 35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے سیدہ شہناز کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

درختوں کی کٹائی کا معاملہ، چیف سیکرٹری سندھ اوردیگرکو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے ریڈ لائن بس سروس کا ٹریک بنانے کے لیے ہزاروں درختوں کی کٹائی کے معاملے میں چیف سیکریٹری سندھ اوردیگرکو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ریڈ لائن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرہ کی عدم بازیابی پرچکو چارج چھوڑنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ عدالت نے صحافیوں کیخلاف کارروائیوں سے متعلق میکنزم بنانے کے لیے تجاویز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لاپتہ افراد کیس‘ ہائیکورٹ کا پرویز مشرف اور اب تک کے تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کاحکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور ان کے بعد آنے والے تمام چیف ایگزیکٹوز بشمول عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جبری گمشدگیوں سے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کیخلاف جواب عدالت میں جمع کرادیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

محمود الرشید

محمود الرشید نے حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کردی

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر کردی۔ پنجاب کے سابق وزیر میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر درخواست میں وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008سے مزید پڑھیں