نذیرچوہان

نذیرچوہان سمیت 8 افراد نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نذیرچوہان سمیت 8 افراد کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج تک ملتوی کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دئیے ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر مزید پڑھیں

مرادعلی شاہ نااہلی کیس

مرادعلی شاہ نااہلی کیس،سپریم کورٹ نے لارجربینچ کی استدعامستردکردی، سماعت غیر مدت تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نااہلی کیس میں لارجربینچ کی استدعامستردکردی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی کو فریق بنانے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی کو فریق بنانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سمیت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعظم اور کابینہ کوعہدوں سے ہٹانے کیلئے دائردرخواست بغیرسماعت کے ملتوی

لاہور (نمائندہ عکس ) اشتہاری ملزمان سے ملاقاتیں کرنے پروزیراعظم اور کابینہ کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست بغیر سماعت کے ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں رہنما تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی درخواست مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیسز

لاپتا افراد کیسز،سندھ ہائیکورٹ کا اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس ، جواب طلب

کراچی(نمائندہ عکس ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 اگست تک جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ میں لاپتا افراد مزید پڑھیں

چیف جسٹس

عدالت پشت پر تھی، تبھی پنجاب کے حالیہ الیکشن شفاف اور غیرجانبدار ہوئے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی

لاہور(نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی، عدالت نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر 3صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا کہ وکلا دفاتر سے سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف اور حمزہ فرد جرم کیلئے عدالت طلب، حمزہ شہباز کے وکیل نے ان کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کیں

لاہور(نمائندہ عکس)لاہور کی عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا،لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کےخلاف مزید پڑھیں