عطا تارڑ

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس، عطا اللہ تارڑ کی عبوری ضمانت کی توثیق

لاہور(نمائندہ عکس )سیشن کورٹ لاہور نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی عبوری ضمانت کی توثیق ہوگئی۔ سابق وزیر عطا تارڑ، رانا مشہود، مرزا مزید پڑھیں

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب

عوام کو اشتعال دلانے کا الزام، جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ عکس) لاہور میں وفاقی وزرا جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مذہبی معاملات پر غلط بیانی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر جاوید مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دلائل مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز

نیب قانون میں ترمیم، سیاسی رہنماﺅں کو بڑا ریلیف مل گیا ، شہباز ، پرویز، حمزہ اور گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنسز واپس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا،نیب قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف مزید پڑھیں

رانا شمیم

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف،اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق توہین عدالت کیس میں رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا معافی نامہ جمع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شہباز گل پر تشدد، وفاق کو نوٹس، تفتیشی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیلوں پروفاق کو نوٹس جاری کردیا، عدالت نے کیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا، دوران سماعت مزید پڑھیں

کیپٹن( ر) صفدر

ریاستی اداروں کیخلاف گفتگو کرنے کا مقدمہ، کیپٹن( ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نمائندہ عکس ) ریاستی اداروں کیخلاف گفتگو کرنے کے مقدمہ میں کیپٹن (ر) صفدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے ملزم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرکٹ گرانڈز نجی کمپنیزکو دینے سے روک دیا،سماعت 25 ستمبر تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجازاسحاق نے کرکٹ گرانڈز نجی کمپنیزکو دینے سے متعلق سٹے آرڈرجاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین ایم سی آئی سردارمہتاب کی حکم امتناع کی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز گل

ٹھوس شواہد کے بغیر شہباز گل کو مزید قید میں رکھنے کا جواز نہیں، ہائیکورٹ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کی عدم موجودگی میں شہباز گل کو مزید قید میں رکھنے کا جواز نہیں، اس وقت شہبازگل کی درخواست ضمانت مسترد کرنا انہیں سزا مزید پڑھیں