سپریم کورٹ

سپریم کورٹ :پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواستیں غیر موثر ہونے پر خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواستیں غیر موثر ہونے پر خارج کر دیں۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت وکیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

قیدی تشدد کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزارت انسانی حقوق اور کمیشن کے نمائندے کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قیدی پر مبینہ تشدد کیس میں وزارت انسانی حقوق،انسانی حقوق کمیشن کے نمائندے کو اڈیالہ جیل دورہ کرنے کا حکم دیدیا عدالت نے وزرات انسانی حقوق کومیڈیکل ٹیم سے قیدی مزید پڑھیں

شہباز گل کی ضمانت

بغاوت کیس؛ شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) عدالت نے بغاوت کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں ہوئی، جہاں پولیس نے چالان جمع کروا دیا جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان

توہین عدالت کیس: عمران خان پرکل فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین عدالت کیس میں اسلام مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیلی فون کال کا معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ٹیلی فون کال کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو طلب کرلیا۔ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیرخزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا کے درمیان فون کال مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، شہبازاور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

لاہور(آئی این پی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنی کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کرلی۔ احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی درخواست میں مزید پڑھیں

بابر اعوان

خاتون جج کو دھمکیاں کیس، ہائیکورٹ آرڈر کے بعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا، انسداد دہشتگردی عدالت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دہشتگری کی دفعات ختم کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 10 لیگی ایم پی ایز کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور(نمائندہ عکس ) سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں رانا مشہود سمیت 10 لیگی ایم پی ایز کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا ہے اور ملزمان کو پچاس پچاس ہزار مزید پڑھیں

عمران خان

جج دھمکی کیس ، عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج ،دیگر دفعات برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں اس کیس میں ایک دفعہ بھی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

منگھوپیر اراضی تنازع سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت سے30 روز میں وضاحت طلب کرلی

کراچی(نمائندہ عکس) سندھ ہائی کورٹ نےنے منگھوپیر میں اراضی تنازع سے متعلق 30 روز میں سندھ حکومت اور دیگر سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں قبضے کروا کر گوٹھ آباد کیے جار رہے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں