سابق وزیراعظم عمران خان

ممنوعہ فارن فنڈنگ، دہشتگردی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور ہوگئی۔ فارنگ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے استثنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کل سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو طلب کر لیا۔ عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں مزید پڑھیں

دعا بھٹو

خاتون رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کیلئے درخواست دائر

کراچی (نمائندہ عکس) کراچی کی فیملی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے بیٹے کی حوالگی اور اس کا سربراہ مقرر کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی،دعا بھٹو کی جانب سے درخواست میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

راولپنڈی پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کو نفری دینے سے انکار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)پولیس نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کو روزنامچے میں اندراج اورنفری دینے سے انکار کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کے ایم سی عمارت پر قبضہ،ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ عکس)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے ختم نہ کروانے پر ایڈمنسٹریٹرکےایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے کے مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی ٹیم کینیا چلی گئی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیاچلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار بھیجنے سے متعلق حلیم عادل کی درخواست مسترد

کراچی( عکس ٓان لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس سے 6 ہزار اہلکار لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد بھیجنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما و اپوزیشن لیڈر کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم ،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا

راولپنڈی (نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا۔جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ن لیگی ایم پی ایز کا اسپیکرپنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) ن لیگ کے 10 ایم پی ایز نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست عظمی بخاری، سمیع اللہ خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں، جب غلط ہوتا نظر آرہا ہو تو سپریم کورٹ مزید پڑھیں