سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،بینک میں پیسوں کے خورد برد کیس میں کیشیئر 23 سال بعد بری

کراچی(نمائندہ عکس ) سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک میں خورد برد اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

لاہور( نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔منگل کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی مقدمات کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں اعظم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان کا شریف شہری لکھی درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کا شریف شہری لکھی درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب کرلیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدعی کے نام کی جگہ پاکستان کا شریف شہری لکھی درخواست پر مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر

کیپٹن ریٹارڈ محمد صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (نمائندہ عکس ) ضلع کچہری لاہورمیں ریاستی اداروں کیخلاف گفتگو کرنے کے مقدمہ میں کیپٹن(ر)صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ عدالت نے ملزم کیپٹن صفدر کی پیشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کیے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

واوڈا کا سپریم کورٹ میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف، سینٹ شپ سے مستعفی ،اگلا الیکشن لڑسکیں گے

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

غیر قانونی شراب لائسنس کیس ،نیب نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف انکوائری قانون مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کے لئے متفرق درخواست پر مزید پڑھیں