ڈاکٹر یاسمین راشد

یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو مزید پڑھیں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(عکس آن لائن )پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاؤنڈز کیس : بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس

جلاؤ گھیراؤ کیس : پی ٹی آئی کے ضمانت پررہا ہونیوالے 8 کارکنان دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (عکس آن لائن ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے 8 کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے مقدمات میں ضمانت پانے والے تمام ملزمان کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ج سٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ : مخصوص نشستوں پر حلف لینے کیلئے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پشاور(عکس آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکانِ اسمبلی سےحلف لینے کے لیے دائر درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکانِ اسمبلی سےحلف لینے کے لیے دائر درخواستوں پرجسٹس ایس ایم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت کل تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے ضمانتوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں