شبر زیدی

ملک بھر اور بلوچستان میں قانونی تجارت کی حوصلہ شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،شبر زیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین شبر زیدی نے کہاہے کہ ملک بھر اور بلوچستان میں قانونی تجارت کی حوصلہ شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،تجارت ،درآمدات اور برآمدات سے وابستہ افراد مزید پڑھیں

پاکستانی کارکنوں

مالی سال 2020ء کے ابتدائی تین ماہ ،بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 5.4 ارب ڈالر کی ترسیلات بھجوائیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے رواں مالی سال 2020ء کے ابتدائی تین ماہ (جولائی تا ستمبر) میں 5478.11 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 5557.61 ملین ڈالر موصول مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 8.21 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال میں ادویات کی برآمدات میں 8.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دوہ ماہ میں ادویات کی برآمدات مزید پڑھیں

غذائی اجناس

غذائی اجناس کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 26.8 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران غذائی اجناس کی درآمدات میں 26.8 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 2019-20 کے ابتدائی دو مزید پڑھیں

پیاز

پیاز 100 روپے کلو تک پہنچ گئی، مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی(عکس آن لائن)متعلقہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔بارشوں سے بلوچستان اور سندھ کی فصل کو نقصان پہنچنے کے باوجود مزید پڑھیں

یو مائیکرو فنانس بینک

گلگت، یو مائیکرو فنانس بینک کی 200 ویں برانچ کا افتتاح

اسلام آباد (عکس آن لائن) یو مائیکرو فنانس بینک نے گلگت میں اپنی 200 ویں برانچ کاافتتاح کر دیا ہے، یو مائیکرو فنانس بینک پاکستان بھر میں بینکاری کی خدمات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔ یومائیکرو فنانس بینک مزید پڑھیں

تمباکو کی برآمدات

تمباکو کی برآمدات میں اگست کے دوران 124.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) تمباکو کی برآمدات میں اگست 2019ء کے دوران 124.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست کے دوران تمباکو کی برآمدات کاحجم بڑھ کر 326 ملین روپے ہوگیا جوجولائی میں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا

منیلا(عکس آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کردہ 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں