آئی ایم ایف

دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان نے دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کر لیا۔ وزارت خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کر دی۔ذرائع وزارت مزید پڑھیں

ڈالر

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 22کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

حکومت کی تشکیل میں پیشرفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاور ڈویژن سے کراس سبسڈی کی تفصیلات طلب کرلیں مزید پڑھیں

پریمیم انعامی بانڈز

پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہو گی

مکوآنہ (عکس آن لائن)25ہزار اور 40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 11مارچ جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو منعقد ہو گی۔ 25والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی جبکہ 40ہزار والے بانڈز کی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24ـ2023 کے مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7روپے 13پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور( عکس آن لائن)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں مزید پڑھیں

حجم

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمد میں 138 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے جنوری 281ارب 83کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد مزید پڑھیں