کارپٹ ایسوسی ایشن

پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ،4سے 5فیصد تک لانا نا گزیرہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں مزید کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسے مزید کم کر کے 4سے 5فیصد مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

پیر سے پورا ہفتہ رات 12بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے طے پانے والے ایس او پیز پر عملدرآمد کے پابند ہیں لیکن حکومت بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ، اپیل ہے کہ پیر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز پر راشن بیگ کی فراہمی پر پابندی، پارلیمنٹ لاجز میں قائم سٹور بھی بند

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خیراتی اور راشن بیگ کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پارلیمنٹ لاجز میں قائم سٹور بھی بند کر دیا ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پابندی کا حکم مزید پڑھیں

زرعی مشینری

زرعی مشینری کی درآمدات میں مارچ کے دوران 7.24 فیصد کمی ہوئی ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) زرعی مشینری کی درآمدات میں مارچ کے دوران 7.24 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2020 کے دوران درآمدات کا حجم 6.7 ملین ڈالر تک مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے27 ارب 7کروڑ 17 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزات منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 27 ارب 7کروڑ 17 لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں

پی ایس ڈی پی کے تحت وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کے لیے77 ارب 42کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر اب تک77 ارب 42کروڑ10لاکھ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کردئیے ہیں،حکومت نے رواں مزید پڑھیں

ترقیاتی پروگرام

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت فنانس ڈویژن کے لئے7 ارب 62کروڑ روپے کے فنڈزجاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزات منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 62کروڑ 85 لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، شرح سود میں مزید کمی متوقع

اسلام آباد (عکس آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مانیٹری پالیسی کا اعلان جمعہ 15 مئی 2020ء کو کرے گاجس میں شرح سود (پالیسی ریٹ) میں مزید کمی متوقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری بیان مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

خدمات کے شعبے کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جائے، میاں زاہد حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں