شہد کی پیداوار

پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی،پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہد تیار ہوگا ،پاکستان کے 10 لاکھ ہیکٹر جنگلات میں 7 اقسام کے شہد کی پیدوار ہوگی، 12 ہزار مزید پڑھیں

خواجہ حبیب

معیشت کی مضبوطی کیلئے مقامی صنعتوں کو فروغ دینا ہو گا‘خواجہ حبیب

لاہور( عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے مقامی صنعتوں اور چھوٹے کاروبار کو فروغ دینا ہوگا، اِس اہم معاشی نکتے پر مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

ایف بی آرکا نوٹسزکلچرٹیکس دہندگان کو متنفرکررہاہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ٹیکس دینے والوں کوعزت و احترام،سہولیات اور مراعات دی جاتی ہیں جبکہ ہمارے ہاں ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ اورانہیں نوٹسزکے ذریعے مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈویژن

پٹرولیم ڈویژن نے جنوری 2021 کیلئے 12 ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیا ہے، ترجمان پٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد(عکس آن لائن)ایل این جی اور گیس پوزیشن پر ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے کہاہے کہ پٹرولیم ڈویژن نے جنوری 2021 کیلئے 12 ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیا ہے،۔ ترجمان کے مطابق مزید یہ کہ کچھ کارگوز مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز

حکومت کا ملک بھرمیں 15 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

بہاولنگر (عکس آن لائن) گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کیلئے حکومت نے ملک بھرمیں 15 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق سوئی نادرن گیس پائپ لائن میں گھریلوصارفین کے آئے مزید پڑھیں

ٹماٹر 'پیاز

انتظامیہ سبزیوں بالخصوص ٹماٹر ‘پیاز اور آلو کے نرخوں کو منڈی کی اقدار کے مطابق بنائے’پنجاب حکومت

سرگودہاعکس آن لائن)حکومت پنجاب کے نوٹس لینے پر سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں انتظامیہ کو حکم دیا گیا ہے کہ سبزیوں بالخصوص ٹماٹر ‘پیاز اور آلو کے نرخوں کو منڈی کی اقدار کے مطابق بنائیں اور منافع خوروں کااحتساب مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید750روپے کے اضافے سے ایک لاکھ11ہزار750روپے کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید750روپے کے اضافے سے ایک لاکھ11ہزار750روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت50ڈالرکے اضافے سے 1864ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی مزید پڑھیں