اشرف بھٹی

ملک میں ہیجان اور بے چینی کی کیفیت ہے جس کا وزیر اعظم کو نوٹس لینا چاہیے ‘ مرکزی صدراشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار صرف دھوکہ ہیں جبکہ حقیقت میں کئی گنازیادہ مہنگائی ہے ، ملک میں مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالرکی کمی سے1846ڈالر ہوگئی جس کے مزید پڑھیں

رواں مالی سال

بیرونی سرمایہ کاری میں 29.8 فیصد کمی جب کہ مالیاتی خسارہ میں 21 فیصد اضافہ، زرعی قرضوں میں بھی کمی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران معاشی اعشاریوں میں کمی کا رجحان سامنے آگیا، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی اور مالیاتی خسارہ بڑھ گیا۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار200روپے ہوگئی

کراچی( عکس آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار200روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالرکی کمی سے1854ڈالر ہوگئی جس کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب31کروڑ53لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای 100انڈیکس مزید 199.74پوائنٹس کے اضافے سے46287.38پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ49.15فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس

کمزور موبائل سگنلزکاروباری شعبے کومتاثر کررہے ہیں’ لاہورچیمبر

لاہور(عکس آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ بادامی باغ اور دیگر مارکیٹوں میں انتہائی کمزور موبائل سگنلز کے سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لے اور سیلولرکمپنیوں کو یہ مزید پڑھیں

پاکستانی روپے

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں5پیسے کی کمی

کراچی(عکس آن لائن)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار450روپے ہوگئی

کراچی(عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار450روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالرکے اضافے سے 1863ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے اور برآمد کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے’ عبدالرزاق دائود

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے اور اس کی برآمد کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے۔یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ کونسل کی مزید پڑھیں

خواجہ حبیب الرحمان

شمسی توانائی سے بجلی کی استعداد کار بڑھانے پر توجہ دی جائے’خواجہ حبیب

لاہور( عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی سے ہر چیز مہنگی ہو جائے گی، ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا کی جانے والی بجلی کی استعداد مزید پڑھیں