پیٹرولیم قیمتوں

اعلیٰ عدلیہ عالمی منڈی او رمقامی سطح پر پیٹرولیم قیمتوں کا جائزہ اور اس پر وصول کئے جانیوالے ٹیکسز پر از خود نوٹس لے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہر پندرہ روز بعد اضافے پر از خود نوٹس لیا جائے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

ترقیاتی پروگرام

رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کی تفصیلات جاری کردی گئیں

اسلام آباد(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کی تفصیلات جاری کردی گئیں، وزارت صحت کے منصوبوں کے لیے 7 ارب 43 کروڑ روپے اور اعلی تعلیمی کمیشن کے لیے 14 ارب 6 کروڑ روپے کے فنڈز مزید پڑھیں

پٹرول

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری کو منظور نہ کیا جائے،پیاف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کرونا وبا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام پر یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مذید اضافے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

اٹلس ہونڈا

اٹلس ہونڈا نے سی ڈی 70 کی قیمت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا

لاہور(عکس آن لائن )اٹلس ہونڈا پاکستان نے سی ڈی 70 کی قیمت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا، نئی قیمت2400 روپے اضافے سے 81 ہزار 900 روپے ہوگئی۔اٹل ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں جنوری کے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے

اسلام آباد (عکس آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے فروخت کیے گئے قراقرم بانڈز کی مالیت 1 مزید پڑھیں

پہلی ششماہی

پہلی ششماہی میں پاکستان کی خطے میں برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 25.4 فیصد کمی

لاہور (عکس آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی خطے میں برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 25.4 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرتب کردہ تازہ مزید پڑھیں