اسلام آباد (عکس آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے فروخت کیے گئے قراقرم بانڈز کی مالیت 1 کروڑ ڈالرز ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ قراقرم بانڈز 28 جنوری کو فروخت کیے گئے جو دو سرمایہ کاروں نے خریدے، قراقرم بانڈز یورپی سرمایہ کاروں کو فروخت کیے گئے۔اے ڈی بی کے مطابق پانچ سال کے لیے جاری قراقرم بانڈز سے پاکستان کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق اے ڈی بی اس سے قبل بھی قراقرم بانڈز جاری کرچکا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ